ٹیگس - قرآنی سورہ

iqna

IQNA

ٹیگس
قرآنی سورہ
قرآنی سورے/ 55
انسان کو رب العزت نے بیشمار نعمتیں عطا کی ہیں مگر انسان اس کا قدر داں نہیں یا پھر سوچتا ہے کہ خدا کے ہاں انکی اہمیت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513567    تاریخ اشاعت : 2023/01/11

قرآنی سورے/ 43
ایکنا تھران- اللہ تعالی کو ہر واقعے کی خبر ہے تاہم انسان اپنی قسمت کا خود مالک ہے اور سورہ زخرف کے مطابق تمام واقعات پہلے سے درج شدہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3513257    تاریخ اشاعت : 2022/11/30

قرآنی سورے/ 42
مومن کی کافی نشانیاں ہیں تاہم لگتا ہے کہ مشورہ کرنا خاص نشانی ہے تبھی ایک سورہ اس عنوان سے موجود ہے.
خبر کا کوڈ: 3513233    تاریخ اشاعت : 2022/11/27

قرآنی سورے/ 40
رب کریم آیت 60 سوره غافر میں فرماتا ہے کہ مجھے پکارو میں تمھاری دعا قبول کرونگا۔
خبر کا کوڈ: 3513114    تاریخ اشاعت : 2022/11/13

قرآنی سورے/ 34
ایکنا تھران- انبیاء میں «زكریا اور یحیی»، «ابراهیم و اسحاق»، «ابراهیم و اسماعیل» اور «یعقوب و یوسف»؛ باپ اور بیٹے تھے جنکے معجزات بیان ہوئے ہیں ان میں «داود و سلیمان» کی داستان قابل ذکر ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512844    تاریخ اشاعت : 2022/10/09

قرآنی سورے/ 23
سوره مومنون ان مکی سوروں میں سے ہے جنمیں مومنین کی حقیقی نشانیاں بیان کی گئی ہیں، بیہودہ باتوں سے دوری کرنا اور پاکیزہ زندگی گزارنا سرفہرست ہے۔
خبر کا کوڈ: 3512432    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

قرآنی سورے/ 9
قرآنی سوروں کا آغاز «بسم‌الله الرحمن الرحیم» سےآغاز ہوتا ہے مگر توبہ واحد سورہ ہے جس کو بغیر بسم اللہ کے شروع کیا گیا ہے، اس کی وجہ جانتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3512045    تاریخ اشاعت : 2022/06/12